صاف پانی کمپنی ریفرنس‘ شہباز شریف کی بیٹی‘ داماد اشتہاری قرار 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے صاف پانی کمپنی ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے شہباز شریف کی صاحبزادی رابعہ عمران اور داماد عمران یوسف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر دونوں کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3v1oNHL
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.