ہم نے تہیہ کر لیا اس نظام کا مقابلہ کریں گے: شاہد خاقان عباسی 

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ ڈی جی آئی ایس پی کے وعدوں کے برعکس جو کام ہو رہا ہے اس کے باوجود پی ڈی ایم فتح حاصل کر ے گی ،عمران خان نے 70کروڑ لے کر جس آدمی کو سینیٹر بنوایا ہے بتائیں وہ پیسے کس نے لئے ہیں او رجس نے 70کروڑ دئیے ہیں وہ ایک نہ ایک دن ضرور بولے گا ، حکومت ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/30wikGD
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.