سینٹ الیکشن کے حوالے سے اجلاس ، اپوزیشن کو ہر محاذ پر ہرادیا، آئندہ بھی شکست دینگے: عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور سینٹ الیکشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3aNvs03
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.