شوگر ملز تحقیقات بڑی مچھلیوں حکومتی شخصیات کیخلاف کاروائی نہ ہونے پر وزیراعظم برہم

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے شوگر ملز تحقیقات میں حکومتی شخصیات کی کمپنیوں کیخلاف کارروائی نہ کیے جانے پر ایف بی آر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بلاامتیاز کارروائیوں پر مبنی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3cipdB3
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.