آرمی چیف سے آسٹریلین ہائی کمشنر کی ملاقات علاقائی صورتحال پر غور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ڈاکٹر جیو فری شا نے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاویدباجوہ سے کی ایچ کیو میں ملاقات کی، ملاقات میںباہمی لچسپی کے امور،مجموعی علاقائی صورتحال،افگان امن کے عمل اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر بات چیت کی گئی،چیف آف آرمی سٹاف نے کہا کہ پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ مظبوط سفارتی،معاشی اور دفاعی ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2OjKBOt
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.