نیول چیف کی عرب امارات کے چیف آف سٹاف اور کمانڈر بحری فورسز سے ملاقاتیں 

کراچی (این این آئی) چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے متحدہ عرب امارات کے سر کاری دورے کے دوران یو اے ای مسلح افواج کے چیف آف سٹاف لیفٹینٹ جنرل حماد محمد تھانی الرمیتھی اور کمانڈر یو اے ای نیول فورسز رئیر ایڈمرل (پائلٹ) سعید بن حمدان النہیان سے ملاقاتیں کیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2Okbou0
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.