سنجرانی کی جیت کیلئے ہر سیاسی جمہوری قانونی حربہ استعمال کرینگے شبلی فراز

اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ صادق سنجرانی کی جیت کے لئے ہر سیاسی‘ جمہوری اور قانونی حربہ استعمال کریں گے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3l5K5PP
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.