جنرل باجوہ کا دورہ بحرین فورسز کی استعداد کار بڑھانے کیلئے تعاون کی پیشکش 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی+ نمائندہ سپورٹس) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے منگل کو بحرین کے دورے میں کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ فیلڈ مارشل محمد بن عیسی الخلیفہ اور بحرین کے سکیورٹی ایڈوائزر ہز ہائی نیس میجر جنرل شیخ نصیر بن حماد الخلیفہ سے’ ون آن ون‘ ملاقاتیں کیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3qAJw1F
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.