اجتماعی کوششوں سے کرپشن فری پاکستان کا خواب یقینی بنایا جاسکتاہے چئیر مین نیب

اسلام آباد (نامہ نگار) چیئرمن نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے بدعنوانی کے خاتمے اور بدعنوان عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لئے کوششوں میں تیزی لائی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3vgkSqL
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.