وزیراعظم کی تقریر، الیکشن کمشن نے آج اجلاس بلالیا

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی ) ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر کا الیکشن کمشن نوٹس لیتے ہوئے آج جمعہ کو اجلاس طلب کرلیا ہے اجلاس میں وزیراعظم کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا جائزہ لیا جائے اور آئینی حدود میں رہتے ہوئی جواب دیا جائے گا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2MS4xHo
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.