نادر مگسی نے آٹھویں حب جیپ ریلی کا ٹائٹل جیت لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)حب جیپ ریلی کے آٹھویں ایڈیشن میں ٹائٹل نادر مگسی نے جیت لیا،انہوں نے 36 منٹ 51 سیکنڈز میں مقررہ فاصلہ طے کیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3eF9q1J
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.