سپیئریر کالج نے گوجرانوالہ بورڈ انٹر کالجیٹ فٹ بال چیمپئن شپ جیت لی

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکشن گوجرانوالہ کے زیر اہتمام گوجرانوالہ بورڈ انٹر کالجیٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں سپیئریر کالج گوجرانوالہ کیمپس کی ٹیم نے اسپائر کالج کی ٹیم کو چھ صفر گول سے ہرا کر گوجرانوالہ بورڈ انٹر کالجیٹ فٹ بال چیمپئن شپ جیت لی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3ctkLzr
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.