وزیراعلی کے سیاسی رابطے تیز ارکان اسمبلی آج عمران پر بھرپور اعتماد کرینگے عثمان بزدار

لاہور (نامہ نگار) وزیراعلیٰ عثمان بزدار سیاسی صورتحال کے تناظر میں اہم مشن پر اسلام آباد میں ہیں اور ارکان قومی اسمبلی سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3efs5kS
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.