سبی میں بم دھماکہ پنجاب کے 5مزدور شہید

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان کے ضلع سبی میں بم دھماکے کے نتیجے میں 5 مزدور شہید جبکہ 2 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی ہوگئے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2Oajbdv
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.