رشیدیہ کلب اور نیو ملتان ریڈ کے درمیان فٹبال میچ کل کھیلا جائیگا

ملتان(سپورٹس رپورٹر)آل ملتان کپتان شمشیر میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں ڈی ایف اے ملتان کے عہدیداروں اور آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان نے ڈسٹرکٹ سپورٹس گراؤنڈ کا دورہ کیا ٹیموں کے صدر اور سیکرٹیز کا ایک اجلاس میاں جاوید قریشی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ٹورنامنٹ کے قواعد و ضوابط طے کئے گئے اور ڈراز بھی ڈالے گئے کل ٹورنامنٹ کا ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3lg38Hh
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.