انٹر کالجیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ،مسلم کالج ممتاز آباد اور نشاط  نے میچز جیت لیے 

ملتان(سپورٹس رپورٹر) انٹر کالجیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول قادر پور لاڑ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوور میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 97رنز بنائے.بعد میں کھیلتے ہوئے مسلم کالج ممتاز آباد نے مطلوبہ ہدف نو کھلاڑیوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2NgBZHO
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.