حشمت اللہ کی ڈبل سنچری،افغانستان نے  545 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کردی 

ملتان(سپورٹس رپورٹر)حشمت اللہ شاہدی کی ڈبل سنچری اور اصغر افغان کے ساتھ ریکارڈ پارٹنرشپ کی بدولت افغانستان نے زمبابوے کے خلاف پہلی اننگز چار وکٹ پر 545رنز بناکر ڈیکلیئر کردی، حشمت اللہ پورے 200 رنز کی اننگز کھیل کر ناقابل شکست رہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2OP7c4Y
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.