گیلانی کی کامیابی‘ پی ڈی ایم سربراہی اجلاس اہمیت اختیار کر گیا 

اسلام آباد (سہیل عبدالناصر) سینٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس نہایت اہمیت اختیار کر گیا ہے جس میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے، لانگ مارچ کی طے شدہ تاریخوں میں ممکنہ ردو بدل اور حکومت کی شکست کے بعد اسے نہ سنبھلنے دینے کی حکمت عملی طے کی جائے ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2MLcOwL
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.