شہباز شریف کیخلاف نئی نیب انکوائری اسحاق ڈار کرم درانی سے متعلق بند

اسلام آباد (نامہ نگار) قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ نے سابق چیئرمین سی ڈی اے امتیاز عنایت الہی اور سابق ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر لیاقت علی خان کے خلاف بدعنوانی کے دو الگ الگ ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3raqCjf
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.