بائیوسیکیور ببل کی ناکامی: پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیکل مستعفی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران بائیوسیکیور ببل کی ناکامی اور لیگ کے ملتوی ہونے پر سوالات اٹھائے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر اسپورٹس سائنس اور میڈیکل نے استعفیٰ دے دیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3kShMnP
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.