بھارت میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یو اے ای منتقل ہونے کا امکان

دبئی(آئی این پی) کرونا کے بڑھتے وار نے محدود پیمانے پر شروع ہونے والے کھیلوں کے مقابلوں کو ایک بار پھر محدود کردیا ہے اسی تناظر میں انٹرنیشنل کرکٹ نے بڑا بیان داغ دیا ہے سی ای او آئی سی سی مانوسواہنی نے کہا ہے کہ کرونا کے خطرات میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کرانابڑاچیلنج ہوگا، ایونٹ میں سولہ ٹیمیں شرکت کرینگی جو کسی چیلنج سے کم نہیں ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3cnM0LV
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.