آل سندھ پروفیسر اعجاز  فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )آل سندھ پروفیسر اعجاز فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی ، میڈیا کو آرڈینیٹر اور گراونڈز کی تفصیلات جاری کردی گئیں جب کہ ٹورنامنٹ کے میچز کراچی سمیت لاڑکانہ ، سکھر ، شکار پور اور حیدر آباد میں کھیلے جائینگے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3c61Avr
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.