آل سندھ پرو فیسر اعجاز احمد فاروقی  انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا پی سی بی کرکٹ گراونڈ سکھر میں کھیلے جانیوالے میچ میں ٹیم کشمور نے جسٹس کرکٹ کلب سکھر کو سات وکٹوں سے شکست دیدی جسٹس کرکٹ کلب سکھر کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئے 111 رنز پر ڈھیر ہو گئی جواب میں ٹیم کشمور نے مطلوبہ ہدف ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3lfxolE
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.