ڈاکٹرز نے والد کی حالت خطرے  سے باہر بتائی ہے، بیٹا توصیف احمد

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )سابق کرکٹر توصیف احمد کے بیٹے نے کہا ہے کہ والد پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں، ڈاکٹرز نے حالت خطرے سے باہر بتائی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3vn2c8C
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.