انٹرنیشنل سائیلکلنگ ایونٹ سے مزید کھیل کا شوق بڑھے گا  ، نزاکت علی 

کراچی (اسپورٹس ڈیسک )قومی کوچ و نیشنل سائیکلنگ اکیڈمی کے ڈائریکٹر سردار نزاکت علی نے کہا ہے کہ ملک میں سائوتھ ایشین سائیکلنگ چمپئن شپ کے منعقد ہونے سے سائیلکلسٹ میں مزید کھیل کا شوق بڑھے گا اور کھیل کو صدیوں پرانے کھیل کومزید فروغ ملے گا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3v250YL
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.