کے سی سی اے کو دئیے گئے 5 گراونڈزواپس لینے کا قطعی ارادہ نہیں  لئیق احمد

کراچی (نیوزرپورٹر) آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ 2021کا افتتاحی میچ منٹگمری جیمخانہ نے جیت لیا ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ پر منعقد ہونے والی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی لئیق احمد ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی کراچی تھے جنہوں نے گیند کو ہٹ لگا کر باقاعدہ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3c58MI8
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.