آل پاکستان سونا کپ ہاکی ٹورنامنٹ  کا فائنل میپکو نے اپنے نام کر لیا 

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)آل پاکستان سونا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل میپکو نے پنلٹی سٹروک میں زبردست مقابلہ کے بعد ماڑی گیس کو شکست دیکر اپنے نام کر لیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3rsiD1c
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.