وزیراعظم کا حفیظ شیخ پر مکمل اعتماد کام جاری رکھنے کی ہدایت 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی، ذارئع کے مطابق وزیر خزانہ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی، ملاقات میں وزیر اعظم نے حفیظ شیخ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3sW0Xvg
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.