شجاعت‘ پرویز الٰہی‘  مونس کی وزیراعظم کو مبارکباد 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3eh901G
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.