ڈیوڈ گاور پاکستان میں شاندار  استقبال کے بعد واپسی پر افسردہ 

لندن(یواین پی)سابق انگلش کپتان اور پی ایس ایل سکس میں بطور کمنٹیٹر فرائض نبھانے والے نامور کرکٹر ڈیوڈ گاور پاکستان میں شاندار استقبال کے بعد اچانک واپسی پر افسردہ دکھائی دیئے جن کا سوشل میڈیا پر کہنا تھا کہ انہیں کمنٹری باکس میں واپس آکر خوشی ہوئی تاہم پی ایس ایل دوبارہ شروع ہوا تو وہ واپسی کیلئے پرامید ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qrDGPW
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.