رونالڈو 12ویں سیزن میں سب سے  زیادہ گول کرنیوالے فٹبالر بن گئے

روم (پی پی آئی) نامور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا، وہ گزشتہ 12سیزن میں 20یا اس سے زائد گول سکور کرنے والے دنیا کے پہلے فٹ بالر بن گئے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3e7x0nP
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.