قلندرز کے اسکواڈ کو دیکھ کرکسی اور ٹیم کو  فیورٹ کہا ہی نہیں جاسکتا، بازید خان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے کمنٹیٹر بازید خان نے لاہور قلندرز کو پی ایس ایل کی فیورٹ ٹیم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کے اسکواڈ کو دیکھ کرکسی اور ٹیم کو فیورٹ کہا ہی نہیں جاسکتا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3k8iWeN
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.