آئی پی ایل ممبئی میں کرانے پرغور

کراچی (وائس آف ایشیا) کورونا وائرس کے باعث رواں سال آئی پی ایل کا پورا ٹورنامنٹ ممبئی میں کرانے کا امکان ہیذرائع کے مطابق تین وینیوز وانکھیڈے اسٹیڈیم، بارا بورن گراؤنڈ اور ڈی وائی پٹیل اسٹیڈیم پر راؤنڈ رابن کی بنیاد پر 56میچز کھیلے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2NrOT5M
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.