اچانک سلطانز کا کپتان بننے پر محمد رضوان حیران

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) اچانک ملتان سلطانز کا کپتان بنائے جانے پر محمد رضوان حیران رہ گئے، وکٹ کیپر بیٹسمین کا کہنا ہے کہ مجھے پہلے بھی قیادت کا تجربہ ہے لہذاکوئی دباو? نہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3ukUcod
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.