پاکستانیوں کے دل مکہ‘ مدینہ میں دھڑکتے ہیں: پرویز الٰہی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے خانہ کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح زین العابدین کے پاکستان میں ترجمان میاں عبدالرحمن نے وفد کے ہمراہ یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3dzbnMN
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.