اصغر شہید میموریل کرکٹ لیگ کا فائنل ویژن الیون نے جیت لیا

ٹبی قیصرانی(نامہ نگار) کرکٹ لیگ کا فائنل ویژن الیون اور خان کلب ٹبی قیصرانی کے درمیان کھیلا گیا پہلے کھیلتے ہوئے ویژن الیون نے مقرر ہ اوورز میں 95رنز کا ہدف دیا ساجدسعید کی تباہ کن بائولنگ کی وجہ سے خان کلب مقررہ اوورز میں ہدف حاصل نہ کر سکی ساجد سعید کو بہترین کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیاگیا فائنل میچ کے مہمان خصوصی سردار محمد اسلم ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3dOE0pd
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.