انٹرمیلان کرکٹ کلب نے میچ جیت لیا 

ملتان ( سپورٹس رپورٹر)اوورسیز کراچی المیر کرکٹ کلب اور ملتان اورسیزانٹرمیلان کرکٹ کلب کے درمیان 10اوور کافائنل میچ محمدی کرکٹ کلب میں منعقد ہوا جس میں انٹرمیلان کرکٹ کلب عباس پورہ3وکٹوں کے نقصان پر 7اووریز میں کراچی المیر کرکٹ کلب کی جانب سے دیے گئے 103رنز کے ٹارگٹ کو 104رنز بناتے ہوئے مکمل کیا اور ونر اپ کی ٹرافی اپنے نام کی اس موقع پر مہمان ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2P8ucw1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.