مسلم جمخانہ نے ملتان ینگسٹر  کو تین وکٹوں سے ہرا دیا

ملتان ( سپورٹس رپورٹر)اے او کرکٹ کلب رجسٹرڈ ملتان کے زیرِ اہتمام جاری پانچواں ڈاکٹر محمد علی شاہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملتان ینگسٹر نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوور میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 114رنز بنائے.بعد میں کھیلتے ہوئے مسلم جمخانہ نے مطلوبہ ہدف سات وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/37NiXQn
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.