صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیے کھیل بنیادی کردار ادا کرتے ہیں: شاہدہ احمد

خانیوال (خبرنگار)ڈسٹرکٹ سپورٹس دیپارٹمنٹ کے زیر اہتما م قائد اعظم سپورٹس میلہ کے انعقاد کیا گیا جس میں باسکٹ بال، ٹیبل ٹینس، بیڈ منٹن، باکسنگ کے میچ کھیلے گے ان تقریبات میں مہمان خصوصی ممبر پنجاب اسمبلی مسز شاہدہ احمد تھیں جبکہ ملک محمد اکرام نے بھی خصوصی شرکت کی اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوے مسز شاہد ہ احمد نے کہا کہ صحت مند معاشرے کی تشکیل کے ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/38IXms2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.