میچز دیکھنے کیلئے شناختی کارڈ کی شرط

کراچی (وائس آف ایشیا)پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ سیزن چھ کے میچز دیکھنے آنے والے تماشائیوں کو شناختی کارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کردی بورڈ ترجمان کے مطابق شائقین شناختی کارڈ ضرور ساتھ لائیں، ایونٹ کے افتتاحی روز شناختی کارڈ کے بغیر آنے والوں کو بھی نیشنل سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دی گئی تھی تاہم آئندہ میچوں میں اٹھارہ سال سے زائد عمر کے افراد کو ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3pGiJAG
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.