قومی کرکٹرز کوسوشل میڈیا  پر محتاط رہنے کی تلقین

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہاہے کہ قومی کھلاڑیوں کو ٹیکنا لوجی سے متعلق تربیت دینے کی ضرورت ہے اور انہیں سوشل میڈیا کے استعمال کے حوالے سے محتاط ہونا پڑے گا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3umgtBR
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.