ٹیم کیلئے اپنی کارکردگی پر  کام کرنا ہے: شاداب خان

لاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ مجھے ٹیم کیلئے اپنی کارکردگی پر کام کرنا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3r9mqQZ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.