شروعات اچھی ہو تو ٹیم کا مورال بلند ہوجاتا ہے، شاہین آفریدی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ایونٹ کی شروعات اچھی ہو تو ٹیم کا مورال بلند ہوجاتا ہے، پی ایس ایل کے گزشتہ سیزن کی پرفارمنس سے بہت اعتماد ملا ہے، نئی بال پر نیٹ میں بہت محنت کی جس کا صلہ ملا، یہ بات انہوں نے پی ایس ایل کے دوسرے روز پشاور زلمی کے خلاف کامیابی میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے مین آف دی میچ ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2NtNGe3
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.