حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے کوشاں ہے:مرزا شہرزاہمایوں

جام پور( نمائندہ خصوصی ) )آج کے پرفتن پرآشوب دور میں مثبت تعمیری وصحت مندانہ سرگرمیوں خصوصاً کھیل وکھلاڑی کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے وزیراعظم عمران خان ووزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی کھیل وکھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کا پختہ عزم کئے ہوئے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3aBMder
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.