کورونا وباء کے بعد کھیلوں کی سرگرمیاں تازہ ہوا کا جھونکا ہیں:ڈپٹی کمشنر ملتان 

ملتان (سپیشل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر عامر خٹک اور صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ندیم قریشی نے گزشتہ روز ایمرا الیون اور آرٹسٹ الیوں کے مابین کھیلے جانیوالے ٹی20 میچ میں بطور مہمانان خصوصی شرکت کی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3bmsNcY
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.