پاکستان کرکٹ بورڈ کا کرکٹرز کو کورونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ

ملتان (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے انکشاف کیا کہ پاکستانی کرکٹرز کو مارچ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3udTv01
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.