سنٹرل پنجاب اور ناردرن کی انڈر 16 ون ڈے کے فائنل میں رسائی

اسلام آباد (اے پی پی )پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل 23 فروری کو سنٹرل پنجاب اور ناردرن کی ٹیموں کے مابین پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2ZCgCTL
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.