جناح کرکٹ کلب نے میچ جیت لیا 

بہاول پور( خبرنگار ) دوسری سرصادق جمخانہ ٹی 20کرکٹ لیگ میں وکٹوریس کلب اور جناح کلب کے درمیان میچ ہواوکٹوریس کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اورز میں 76رنز بنائے جواب میں جناح کرکٹ کلب کی ٹیم نے 12اورز میں 2کھلاڑیوں کے نقصان پر 77رنزبناکر 8وکٹوں سے یہ میچ جیت لیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qYdltR
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.