وکٹری فٹ بال کلب ڈیرہ  نے  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا 

ڈیرہ غازی خان(بیورو رپورٹ)پہلا پاکستان سپورٹس اینڈ کلچر فٹ بال ٹورنامنٹ میں پہلا کوارٹر فائنل میچ وکٹری فٹ بال کلب ڈیرہ غازی خان اور چناب فٹ بال کلب مظفر گڑھ کے درمیان کھیلا گیا جوکہ وکٹری فٹ بال کلب ڈیرہ غازی خان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ھوئے چناب فٹبال کلب مظفر گڑھ کو صفر کے مقابلہ میں 2 گول سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3r0nK8G
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.