انٹر کالجیٹ والی بال ٹورنا منٹ ڈگری کالج یزمان نے جیت لیا

ہیڈراجکاں(نامہ نگار) انٹر کالجیٹ والی بال ٹورنامنٹ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ڈونگہ بونگہ بہاولنگر میں منعقد ہوا،جس کے فائنل میں گورنمنٹ ڈگری کالج یزمان کی والی بال کی ٹیم نے گورنمنٹ ڈگری کالج چشتیاں کی والی بال کی ٹیم کو شکست دیکر یہ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا،میچ کے بہترین کھلاڑی علی شان اور حافظ انضمام قرار پائے، فائنل کے مہمان خصوصی پرنسپل ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2O2RFOV
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.